8 دسمبر، 2024، 12:33 PM

دہشت گردوں کا صدر دفتر اور وزارت دفاع میں داخلہ+ ویڈیو

دہشت گردوں کا صدر دفتر اور وزارت دفاع میں داخلہ+ ویڈیو

تکفیری دہشت گرد شام کے صدر کے دفتر اور وزارت دفاع میں داخل ہوگیے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عربی میڈیا نے ایسی ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں دہشت گرد عناصر شام کے صدر کے دفتر اور وزارت دفاع کی عمارت میں موجود ہیں۔

یاد رہے کہ کچھ گھنٹے قبل دہشت گرد گروہوں نے دمشق میں داخل ہو کر شہر کے مختلف علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کسی نامعلوم جگہ کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔

News ID 1928656

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha