1 اکتوبر، 2024، 10:55 PM

ایران کا حملہ جائز، ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، صدر پزشکیان

ایران کا حملہ جائز، ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، صدر پزشکیان

انہوں نے کہا کہ نتن یاہو جان لے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا ہے لیکن ہر خطرے کے مقابلے میں جرائت کے ساتھ کھڑا ہو جائے گا۔ یہ ہماری طاقت کی چھوٹی سی جھلک ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب نے ایران اور خطے کی سلامتی اور اپنے جائز حقوق کا دفاع کرتے ہوئے میزائل حملہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نتن یاہو جان لے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا ہے لیکن ہر خطرے کے مقابلے میں جرائت کے ساتھ کھڑا ہو جائے گا۔ یہ ہماری طاقت کی چھوٹی سی جھلک ہے۔ ایران کے ساتھ پنگا مت لینا۔

News ID 1927102

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha