2 مارچ، 2024، 4:46 PM

برطانوی میری ٹائم کا یمن کے مغرب میں ایک نئے سمندری واقعے کا دعوی

برطانوی میری ٹائم کا یمن کے مغرب میں ایک نئے سمندری واقعے کا دعوی

خبر رساں ذرائع نے مغربی یمن میں ایک نئے سمندری واقعے کی اطلاع دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کے مغرب میں ایک نیا سمندری حادثہ پیش آنے کی اطلاع دی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے دعوی کیا ہے کہ اسے مغربی یمن کے علاقے المخا میں 15 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

تاہم مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

News ID 1922352

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • ZA 19:04 - 2024/03/02
      0 0
      Israil murdabad