30 جنوری، 2024، 4:40 PM

صہیونی فورسز کے ٹھکانوں پر القدس بریگیڈ کے مجاہدین کا مارٹر گولوں سے حملہ، ویڈیو

صہیونی فورسز کے ٹھکانوں پر القدس بریگیڈ کے مجاہدین کا مارٹر گولوں سے حملہ، ویڈیو

خان یونس میں صہیونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے برسائے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں فلسطینی مجاہدین اور ااسرائیلی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جگ ہورہی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق خان یونس پر صہیونی فورسز کے حملے کے جواب میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے غاصب فوجیوں کے ٹھکانوں پر مارٹرگولے برسائے ہیں۔

دراین اثناء لبنانی مقاومت نے بھی الجلیل میں صہیونی فوج کے ٹھکانوں میزائل حملے کئے ہیں۔


 

News ID 1921574

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha