9 جنوری، 2024، 7:32 PM

غزہ، قسام فورسز نے اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو میزائل سے نشانہ بنایا

غزہ، قسام فورسز نے اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو میزائل سے نشانہ بنایا

مزاحمتی فورسز نے اسرائیلی حملہ آوروں کے خلاف جھڑپوں میں متعدد فوجیوں کو ہلاک کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ کی پٹی  میں چار صیہونی فوجیوں کو اسنائپر  سے نشانہ بنایا جب کہ جنوبی غزہ کے شہر خانیونس میں صیہونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو یاسین 105 میزائل سے اڑایا۔

دوسری جانب فلسطین کی المجاہدین بریگیڈز نے بھی غزہ شہر میں قابض افواج اور ان کے فوجی ساز و سامان کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

News ID 1921166

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha