11 اکتوبر، 2023، 3:10 PM

برطانیہ کے لیوٹن ایئرپورٹ پر آگ بھڑک اٹھی+ ویڈیو

برطانیہ کے لیوٹن ایئرپورٹ پر آگ بھڑک اٹھی+ ویڈیو

برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے ایک ہوائی اڈے پر آگ بھڑک اٹھی جس کے سبب ائیر پورٹ کی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک کے حوالے سے خبر دی ہے کہ انگریزی ذرائع ابلاغ نے لندن کے لیوٹن ائیرپورٹ پر آگ لگنے کی تصاویر شائع کیں۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ آگ ہوائی اڈے کے کثیر المنزلہ پارکنگ ایریا میں لگی اور تمام پروازیں تا اطلاع ثانوی معطل کر دی گئی ہیں۔

روز نامہ گارڈین کی رپورٹ کے مطابق آگ کی وجہ سے ایئرپورٹ کی عمارت کی تمام منزلیں زمین بوس گئیں، تاہم ایئرپورٹ انتظامیہ نے ایک بیان جاری کرکے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ایئرپورٹ کے قریب نہ جائیں۔

News ID 1919312

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha