اسپوتنک
-
چین اور روس کے صدور کا ٹیلفونک رابطہ؛
بیجنگ اور ماسکو کو غیر ملکی افواج کی مداخلت کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنی چاہیے
چین کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان بین الاقوامی سطح پر تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی سطح انتہائی تشویشناک ہے، کریملن
کریملن کے ترجمان نے کہا کہ روس مشرق وسطیٰ کے خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والے اقدامات کا خیرمقدم نہیں کرتا اور اس خطے میں اعلیٰ سطح کی کشیدگی پر تشویش ہے۔
-
ہم سے غلطی ہوئی/شمالی محاذ کی صورتحال خطرناک رخ اختیار کر گئی ہے، صیہونی وزیر
ایک صہیونی وزیر نے اعتراف کیا کہ لبنان کی حزب اللہ کے ساتھ لڑنا اور دوسرا محاذ کھولنا ایک سنگین غلطی تھی۔
-
فلسطینیوں کی غزہ اور یوکرین کے حوالے سے مغرب کے دوہرے معیار پر تنقید
اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے غزہ اور یوکرین کے حوالے سے مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت کی۔
-
حماس دہشت گرد تنظیم نہیں/اسرائیل نے ترکی کے اچھے ارادوں کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے، رجب طیب اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے بلکہ ایک آزادی پسند گروپ ہے جو اپنی سر زمین کے تحفظ کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔
-
الاقصیٰ طوفان میں صہیونیوں کی ہلاکتیں 1400 تک پہنچ گئیں، عبرانی ذرائع
صیہونی رجیم کے عبرانی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں حالیہ تنازعات کے دوران صیہونیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 1400 تک پہنچ گئی ہے۔
-
برطانیہ کے لیوٹن ایئرپورٹ پر آگ بھڑک اٹھی+ ویڈیو
برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے ایک ہوائی اڈے پر آگ بھڑک اٹھی جس کے سبب ائیر پورٹ کی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
بھارت کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ
ہندوستان کے وزیر اعظم نے گروپ آف 20 کے رہنماؤں سے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلیاں کریں۔