مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستان کے نئے وزیر خارجہ مقرر ہونے پر جلیل جیلانی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ دو ہمسایہ ممالک ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات ماضی کی نسبت مزید مضبوط ہوں گے، میں انہیں نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستانی نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1918474
آپ کا تبصرہ