28 جولائی، 2023، 12:39 PM

حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس جمعرات کی رات برپا ہوئی۔ مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس جمعرات کی رات برپا ہوئی۔ مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔  

  مجلس سے حجت الاسلام و المسلمین رفیعی نے خطاب کیا۔ انھوں نے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے اقوال کے حوالے سے اہداف کے لیے تبدیلی اور استقامت پیدا کرنے کی کوشش میں امید کے کردار پر روشنی ڈالی۔

مجلس عزا میں جناب مہدی سماواتی نے دعائے توسل پڑھی اور سید الشہداء کے مصائب بیان کیے جبکہ جناب مہدی رسولی نے مرثیہ اور نوحہ پڑھا۔

News ID 1918081

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha