11 مارچ، 2023، 7:18 PM

پاکستان، سابق گورنر پنجاب نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان، سابق گورنر پنجاب نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کرلی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ سابق گورنر پنجاب نے صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔چوہدری سرور اتوار بارہ مارچ کو دوپہر ایک بجے مسلم لیگ ہاؤس میں پریس کانفرنس کر کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے جبکہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ انہیں

مسلم لیگ ق کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر کی ذمہ داری دی جائے گی۔

News ID 1915211

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha