22 نومبر، 2022، 5:30 PM

پاکستانی وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب

پاکستانی وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں اہم امور پر غور کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ملکی مسائل ہر گفتگو کرنے کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔کابینہ کا خصوصی اجلاس 24 نومبر کو وزیر اعظم شہباز کی زیر صدارت ہوگا، اجلاس صبح وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں اہم قومی امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔

News ID 1913303

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha