ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان  ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان ، ہندوستانی وزير خارجہ کی سرکاری دعوت پر آج سہ پہر کو ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ، جہاں وہ ہندوستانی وزير خارجہ اور ہندوستان کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1911126

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha