سردار سلیمانی کا قتل امریکی جنگی جرائم کی واضح مثال ہے

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ امریکہ نے سردار سلیمانی کو شہید کرکے جنگی جرائم کا واضح ارتکاب کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی سی جی ٹی این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ و نبین نے آج ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ امریکہ نے سردار سلیمانی کو شہید کرکے جنگی جرائم کا واضح ارتکاب کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے ترجمان نے شہید سلیمانی کے قتل کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے اور شہید سلیمانی کا قتل بھی امریکہ کی کھلی دہشت گردی کا نمونہ ہے۔ چينی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ نے شہید سلیمانی کو قتل کرکے جنگی جرائم کی واضح مثال پیش کی ہے۔

News Code 1909391

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha