اسرائیل کا غزہ پر بہیمانہ حملہ

فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائيلی طیاروں نے بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائيلی طیاروں نے بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کے شہر خان یونس کے قریب حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملوں میں حماس کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق حملوں میں متعدد عمارتیں تباہ اور جانی کا بھی خدشہ ہے۔ فلسطینی شہر بیت لہیہ کے قریب بھی اسرائیلی توپ خانے سے بمباری کی گئی ہے۔

News Code 1909360

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha