مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے پکتیا میں دو خواتین کی لاشیں ملی ہیں جبکہ کابل میں بس میں دھماکے سے متعدد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
اطلاعات کے مطابق صوبے پکتیا میں دو خواتین کی لاشیں برآژد ہوئی ہیں، جنہیں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔
ادھر ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل میں بم دھماکے میں متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بس میں دھماکے سے آگ لگ گئی تھی۔
آپ کا تبصرہ