4 اکتوبر، 2021، 9:53 AM

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کردی

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کردی

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے حکام نے اگست کے بعد آج دوبارہ کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کردی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یونہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے حکام نے اگست کے بعد آج دوبارہ کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کردی۔جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ رابطے کی بحالی تعلقات کی بحالی کا موقع فراہم کرے گی۔ اس سے قبل شمالی کوریا کی خبررساں ایجنسی نے کہا تھا کہ شمالی کوریا کے سربراہ جنوبی کوریا کے دوبارہ کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کرنا چاہتے ہیں۔ ادھر چینی نمائندہ خصوصی برائے جزیرہ نما کوریا نے کہا کہ شمالی اور جنوبی کوریا میں رابطوں کی بحالی قابل ذکر پیشرفت ہے۔

News ID 1908394

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha