کیم جونگ اون
-
شمالی کوريا کے حکمراں کا مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان
شمالی کوريا کے حکمراں کیم جونگ اُون نے کہا ہے کہ امريکہ ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے جس کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنائیں گے۔
-
شمالی کوریا کے حکمراں نے معاشی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کرلیا
شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن نے حکومت کے پانچ برس مکمل ہونے پر ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں ملک کی معاشی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما سے متعلق اسباق تعلیمی نصاب میں شامل
شمالی کوریا میں حکمراں کیم جونگ اُون سے متعلق اسباق کو نصاب میں شامل کر کے اسکول کے بچوں کو روزانہ کم سے کم 90 منٹ تک پڑھانے کا حکم جاری کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کےساتھ تمام رابطے منقطع کرنے کا اعلان
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن سمیت تمام رابطے منقطع کرنے کااعلان کردیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے سربراہ تین ہفتہ بعد منظر عام پر آگئے
شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اُون نے تین ہفتہ کے بعد منظر عام پر واپس آگئے ہیں ۔
-
شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اُون تین ہفتہ بعد منظر عام پر واپس
شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اُون نے تین ہفتہ کے بعد منظر عام پر واپس آگئے ہیں جس کے بعد ان کی موت کی افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔
-
امریکہ کا شمالی کوریا کے سربراہ کے خلاف پروپیگنڈہ جاری
امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کیم جونگ اون شدید علیل ہونے کے باعث کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت کے بارے میں متضاد خبریں
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت انتہائی خراب ہے جبکہ چین اور جنوبی کوریا کے ذرائع نے اس خبر کو غلط قراردیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا شمالی کوریا کے صدر کو خط
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا کے صدر کیم جانگ اون کو خط لکھا گیا ہے جس میں کورونا وائرس سے پیدا صورت حال پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
شمالی کوریا کا طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان
شمالی کوریا نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کر دیا۔
-
دشمن کے ساتھ جنگ کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں
شمالی کوریا کے سربراہ نے ملکی پائلٹوں سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ رہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو پیونگ یانگ کے سفر کی دعوت
جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا کے رہبر نے ایک خط میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شمالی کوریا کے سفر کی دعوت دی ہے۔
-
شمالی کوریا کے سربراہ کے مقتول سوتیلے بھائی سی آئی اے کے ایجنٹ تھے
امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون کے پُراسرار طریقے سے قتل کیے گئے سوتیلے بھائی کمی جونگ نام دراصل امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ تھے۔
-
امریکہ کی جزیرہ نما کوریا میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش
شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں امن کا انحصار امریکہ کیر فتار پر ہے امریکی صدر ٹرمپ اعتماد کے بجائے بد اعتمادی پیدا کررہے ہیں۔
-
شمالی کوریا کی امریکہ کو سال کے آخر تک پابندیاں اٹھانے کی مہلت
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُون نے کہا ہے کہ امریکہ کو جرات مندانہ اقدام کے لیے سال کے آخر تک کی مہلت دے رہا ہوں جس کے بعد اپنے فیصلے میں آزاد ہوں گے۔
-
امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے/ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں
شمالی کوریا کے سربراہ اون نے امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔