25 ستمبر، 2021، 9:00 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا فداکار نوجوان علی لندی کے اہلخانہ کے نام تعزيتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا فداکار نوجوان علی لندی کے اہلخانہ کے نام تعزيتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں اصفہان میں آگ کے شعلوں سے دو خواتین کو بچا کراپنی جان قربان کرنے والے فداکار نوجوان علی لندی کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں  اصفہان میں آگ کے شعلوں سے دو خواتین کو بچا کراپنی جان قربان کرنے والے فداکار نوجوان علی لندی کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

ایذہ علاقہ کا رہنے والا 15 سالہ نوجوان علی لندی آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آنے والی دو خواتین کو بچانے کے دوران خود آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آگر شدید زخمی ہوگیا، اور جمعہ کے دن اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر اپنی جان جاں آفریں کے حوالے کردی اور اس طرح اس بہادر ایرانی جوان نے اپنا نام فداکاری کی تاریخ میں ہمیشہ کے لئے ثبت کردیا۔

News Code 1908277

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha