علی لندی
-
رہبر معظم انقلاب نے "علی لندی" کو شہید قراردینے کی درخواست کو منظور کرلیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کے فداکار نوجوان علی لندی کو شہید قراردینے کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔
-
ایران کے فداکار قومی بہادر نوجوان کی تشییع جنازہ
اصفہان میں آگ کے شعلوں سے دو خواتین کو بچا کراپنی جان قربان کرنے والے فداکار 15 سالہ نوجوان علی لندی کی ان کے آبائي شہر ایذہ میں تشییع جنازہ میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا فداکار نوجوان علی لندی کے اہلخانہ کے نام تعزيتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں اصفہان میں آگ کے شعلوں سے دو خواتین کو بچا کراپنی جان قربان کرنے والے فداکار نوجوان علی لندی کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
ایران کے فداکار نوجوان علی لندی کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر اصفہان میں آگ کے شعلوں سے دو خواتین کو بچانے والا ایران کا فداکار نوجوان علی لندی خود آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔