2 جولائی، 2021، 10:25 AM

امریکہ کا افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں پر تشویش کا اظہار

امریکہ کا  افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں پر تشویش کا اظہار

افغان وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ افغان وزارتِ دفاع کے مطابق افغانستان کے قائم مقام وزیرِ دفاع بسم اللّٰہ محمدی کی امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے افغانستان میں طالبان کی جانب سے حالیہ تشدد کی لہر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

افغان وزارتِ دفاع کے مطابق افغانستان کے قائم مقام وزیرِ دفاع بسم اللّٰہ محمدی کی امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔

افغان وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے افغانستان میں طالبان کی جانب سے حالیہ تشدد کی لہر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے جامع معاہدے کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔

دونوں وزراء نے امریکہ اور افغانستان کے درمیان اسٹریٹیجک اور ملٹری تعاون پر گفتگو کی ہے۔

News Code 1907208

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha