11 نومبر، 2020، 12:50 PM

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 45 ہزار 943 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 45 ہزار 943 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 45 ہزار 943 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 5 لاکھ 68 ہزار 714 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 45 ہزار 943 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 5 لاکھ 68 ہزار 714 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 45 ہزار 943 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 5 لاکھ 68 ہزار 714 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 37 لاکھ 20 ہزار 254 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 19 ہزار 374 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 66 لاکھ 2 ہزار 517 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903869

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha