20 مئی، 2020، 11:58 AM

امریکہ کو عالمی تجارت میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

امریکہ کو عالمی تجارت میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ونزوئلا کی طرف روانہ ایران کے تیل بردار جہازوں کے لئۓ مزاحمت ایجاد کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی تجارت میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ونزوئلا کی طرف روانہ  ایران کے تیل بردار جہازوں کے لئۓ مزاحمت ایجاد کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی تجارت میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

ایرانی وزیر خارجہ نے حسین کاظم پور کی یاد میں منعقدہ تقریب کے ضمن ميں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں قانونی تجارت کا سلسلہ جاری رہےگا اور امریکہ کو عالمی تجارت میں خلل ڈالنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ظریف نے کہا کہ بعض ممالک کی اندرونی پالیسیوں کے پیش ںظر عالمی تجارت میں مداخلت خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔

News Code 1900311

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha