16 مئی، 2020، 10:51 AM

سعود ی عرب میں کورونا وائرس سے 49 ہزار سے زائد افراد متاثر

سعود ی عرب  میں کورونا وائرس سے 49 ہزار سے زائد افراد متاثر

سعود ی عرب کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24گھنٹے کےدوران مزید 2307 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد کووڈ 19کے مجموعی مریضوں کی تعداد 49ہزار 176 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعود ی عرب کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24گھنٹے کےدوران مزید 2307 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد کووڈ 19کے مجموعی مریضوں کی تعداد 49ہزار 176 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے یومیہ بنیاد پر منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا گزشتہ 24 گھنٹے میں کووڈ19 میں مبتلا 9 مریض ہلاک جبکہ 2818 مریض صحتیاب ہوئے۔

News Code 1900210

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha