8 مئی، 2020، 6:53 PM

امریکہ کو اپنی ذلت آمیز یکطرفہ پالیسیوں کو ختم کردینا چاہیے

امریکہ کو اپنی ذلت آمیز یکطرفہ  پالیسیوں کو ختم کردینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی ذلت آمیز یکطرفہ پالیسیوں کو ختم کردینا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی ذلت آمیز یکطرفہ  پالیسیوں کو ختم کردینا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا ، مشترکہ ایٹمی معاہدہ پہلا اور آخری چند جانبہ معاہدہ نہیں ہے۔ امریکہ دوسرے ممالک کی  طویل مدتی خوشحالی کی قیمت پر اپنے قلیل مدتی مفادات کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ امریکہ کو اپنی ذلت آمیز یکطرفہ پالیسیوں کو ختم کرنا چاہیے۔

News ID 1900020

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha