17 فروری، 2020، 3:13 PM

جرمنی میں حراست میں لیا گیا ایرانی شہری وطن واپس پہنچ گیا

جرمنی میں حراست میں لیا گیا ایرانی شہری وطن واپس پہنچ گیا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی درخواست پر جرمن حکام نے جس ایرانی شہری احمد خلیلی کو حراست میں لیا تھا اسے آزاد کردیا گیا ہے اوروہ آزادی کے بعد وطن واپس پہنچ گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ  امریکہ کی درخواست پر جرمن حکام نے جس ایرانی شہری  احمد خلیلی کو حراست میں لیا تھا اسے آزاد کردیا گیا ہے اوروہ آزادی کے بعد وطن واپس پہنچ گيا ہے۔ترجمان نے کہا کہ امریکی حکام نے امریکہ کی ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو نقض کرنے کے بہانہ ایرانی شہری کی گرفتاری کا حکم دیا تھا جسے کے بعد جرمن حکام نے احمد خلیلی کو حراست میں لے لیا تھا اور جرمنی اسے امریکہ کے حوالے کرنے والا تھا۔ مہر نیوز کے مطابق  الزام ثابت نہ ہونے کی بنا پر جرمن حکام نے احمد خلیلی کو آزاد کردیا اور احمد خلیلی کل رات ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

News ID 1897924

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha