11 فروری، 2020، 5:01 PM

کویت کے امیر کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ پر مبارکباد

کویت کے امیر کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ پر مبارکباد

کویت کے امیر نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت کے امیرشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح  نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔

اطلاعات کے مطابق کویت کے امیر  نے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے جس میں ایران کے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی گئي ہے۔ کویت کے ولیعہد نے بھی انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

News ID 1897770

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha