یوسف بن علوی کی جواد ظریف سے ملاقات

عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ یوسف بن علوی آج تہران پہنچے ہیں جہاں وہ ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف اور بعض دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1897211

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha