یوسف بن علوی
-
یوسف بن علوی کی جواد ظریف سے ملاقات
عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عمان کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے وہئے کہا کہ عمان کے وزير خآرجہ کا دورہ تہران دونوں ممالک کے درمیان پیہم ملاقاتوں کے سلسلے کا حصہ ہے۔
-
تہران میں علاقائی گفتگو پر مبنی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں علاقائی گفتگو پر مبنی اجلاس منعقد ہوا جس میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی، عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی اور ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شرکت کی۔
-
مسقط میں ایران اور عمان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سعودی عرب کو خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں سے پرہیز کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں خطے میں امن و استحکام کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔
-
یوسف بن علوی سنیچر کو تہران کا دورہ کریں گے
عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔
-
بن علوی کی دمشق میں ولید المعلم سے ملاقات
عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔