8 دسمبر، 2019، 3:09 PM

حشد الشعبی کے خلاف داعش کی کارروائی ناکام

حشد الشعبی کے خلاف داعش کی کارروائی ناکام

عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ٹنلوں میں داعش دہشت گردوں نے بڑے پیمانے پر ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد ذخیرہ کررکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق دیالی کے شمال مشرق میں واقع حمرین علاقہ میں یہ کارروائی کی گئی ہے۔

News Code 1896021

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha