3 دسمبر، 2019، 5:49 PM

صدر حسن روحانی جاپان کا دورہ کریں گے

صدر حسن روحانی جاپان کا دورہ کریں گے

جاپانی ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی جاپان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کیوڈو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی جاپان کا دورہ کریں گے۔کیوڈو کے مطابق ایران نے صدر روحانی کے دورہ جاپان پر آمادگی ظاہر کردی ہے اس سے قبل جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے تہران کا دورہ کر چکے تھا۔ جس کے جواب میں ایرانی صدر جاپان کا دورہ کریں گے۔

News ID 1895903

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha