23 نومبر، 2019، 10:15 AM

یحیی سریع نے اقوام متحدہ کے ایلچی کے دعوے کو مسترد کردیا

یحیی سریع نے اقوام متحدہ کے ایلچی کے دعوے کو مسترد کردیا

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کمی کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ایلچی کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کمی کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ایلچی مارٹین گریفٹس کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ یحیی سریع نے کہا کہ گذشتہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے ہوائی حملے جاری رہے ہیں ۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب نے اس مدت میں کم سے کم 12 ہوائی حملے کئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایلچی نے سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے حملوں میں 80 فیصد کمی آگئی ہے۔

News Code 1895617

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha