مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برکینافاسو فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ برکینافاسو فورسز نے دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 32 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ برکینافاسو فورسز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلی کارروائی میں 24 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ دوسری کارروائی میں 8 دہشت گردوں کو قتل کردیا گیا۔

برکینافاسو فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ برکینافاسو فورسز نے دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 32 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1895479
آپ کا تبصرہ