نائجیریا میں انتخابات کے دوران لڑائی میں 4 افراد ہلاک

نائجیریا کے کوکی صوبہ کی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں صوبائی انتخابات کے دوران لڑائی میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کے کوکی صوبہ کی پولیس کے سربراہ حاکم بوساری نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں صوبائی انتخابات کے دوران لڑائی میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے سربراہ نے کہا کہ مظاہرے کے دوران پولیس اور مظآہرین کے درمیان جھڑپ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس نے کہا کہ انتخابات کے بعد پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔

News Code 1895477

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =