مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی امید کے پیش نظر مشترکہ فوجی مشقوں کا پروگرام مؤخر کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا سے مکمل طور پر فوجی مشقوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے اس سے قبل امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان چھوٹے پیمانے پرفوجی مشقوں کا سلسلہ جاری تھا۔
امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی امید کے پیش نظر مشترکہ فوجی مشقوں کا پروگرام مؤخر کردیا ہے۔
News ID 1895473
آپ کا تبصرہ