امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مدرسے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مدرسے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لاس اینجلس کے علاقہ سینٹا کیلاریٹا کے علاقہ کے ایک کالج میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 طلبا ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 16 سالہ طالبہ اور 14 سالہ طالب علم  شامل ہیں۔

News Code 1895412

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =