مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ایران امریکی غنڈہ گردی اور بد معاشی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرےگا۔ ایرانی وزیر خآرجہ نے کہا کہ امریکہ اگر ہر ایرانی مرد اور عورت کے خلاف بھی پابندیاں عائد کرےگا پھر بھی ایرانی قوم امریکہ کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکی غنڈہ گردی اور بد معاشی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرےگا۔
News ID 1895058
آپ کا تبصرہ