19 اکتوبر، 2019، 12:58 PM

رہبر معظم کی موجودگی میں چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد

رہبر معظم کی موجودگی میں چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی ميں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزاد منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی ميں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزاد منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں ملک بھر کی طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

News Code 1894698

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha