مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا نے سمندری طوفان " می ٹاگ " نے تباہی مچادی ہے۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش کے باعث ملک کے جنوبی حصے میں سیلابی صورتحال کا سامناہے جبکہ مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ جنوبی کوریا ئی حکام کے مطابق پانی میں 100 سے زائد گھر بہہ گئے۔طوفان سے جنوبی ساحلی شہر بوسان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
جنوبی کوریا نے سمندری طوفان " می ٹاگ " نے تباہی مچادی ہے اب تک 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1894266
آپ کا تبصرہ