مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری ایک اعلی وفد کے ہمراہ چين کا دورہ کریں گے۔اطلاعات کے مطابق میجر بنرل باقری 11 ستمبر کو چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ میجر جنرل باقری چینی فوج کے چیف آف اسٹاف لی زواچنک اور دیگر اعلی سول اور فوجی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری چين کا دورہ کریں گے۔
News ID 1893598
آپ کا تبصرہ