اسرائیلی فوج کے حملے میں 12 فلسطینی ہلاک

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں 12 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں  12 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اطلاعات کے مطابق شہداء میں 10 کا تعلق غزہ پٹی جبکہ 2 کا تعلق مغربی پٹی ہے۔

اسرائیلی فوج نے ابھی تک 5 شہیدوں کی لاشوں کو ان کے لواحقین اور اہلخانہ کے حوالے نہیں کیا ہے۔

News Code 1893465

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =