تہران میں عوام نے طوفان الاقصی کے فلسطینی شہداء کے لواحقین کا شاندار استقبال کیا۔

تہران میں عوام نے فلسطین سے آنے والے طوفان الاقصی کے شہداء کے لواحقین کا فلسطین اسکوائر پر شاندار استقبال کیا۔

شہداء کے لواحقین صہیونی حکومت کا حصار توڑ کر مختلف ممالک سے ہوتے ہوئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha