2 جولائی، 2019، 10:19 PM

روسی ایٹمی آبدوز میں آگ لگنے سے 14 اہلکار ہلاک

روسی ایٹمی آبدوز میں آگ لگنے سے 14 اہلکار ہلاک

روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحقیقی تجربات کے لیے مامور روسی بحریہ کی غیر مسلح آبدوز میں آتشزدگی کے باعث ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بارے میں تفتیش جاری ہیں۔روسی وزارت دفاع کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ آبدوز گہرے سمندر میں ماحولیات کے مطالعے اور تحقیق کے لیے روسی بحریہ کے زیر نگرانی تحقیقی کام جاری رکھے ہوئے تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔

News Code 1891840

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha