مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق بندرعباس کے ایئر پورٹ کو 290 مسافروں کی شہادت کی سالگرہ کی مناسبت 655 پرواز کے شہیدوں کے نام سے موسوم کردیا گیا ہے۔ ایران کے اس مسافر طیارے کو 30 سال قبل امریکی بحری جہازونسنس سے میزائل فائر کرکے گرادیا گیاتھا۔ امریکہ کے اس حملے میں 290 مسافر شہید ہوگئے تھے۔ آج ایرانی اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں 655 پرواز کے شہیدوں کی سالگرہ منائی گئی اور اس موقع پر بندرعباس ایئر پورٹ کو 655 پرواز کے شہیدوں سے موسوم کردیا گیا۔
بندرعباس کے ایئر پورٹ کو 290 مسافروں کی شہادت کی سالگرہ کی مناسبت 655 پرواز کے شہیدوں کے نام سے موسوم کردیا گیا ہے۔ ایران کے اس مسافر طیارے کو امریکی بحری کشتی نے میزائل فائر کرکے گرادیا تھا۔
News ID 1891827
آپ کا تبصرہ