مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعود طیاروں نے صوبہ صعدہ کے مخۃلف علاقوں پر بمباری کی جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
News ID 1891821
آپ کا تبصرہ