مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ پر اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے جواب میں کل سے اب تک 400 میزائل مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر فائر کئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق غاصب صہیونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں نے اب تک مقبوضہ علاقوں پر 430 میزائل فائر کئے ہیں۔ اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے جواب میں کل فلسطینیم زاحمتی تنظیموں نے 200 میزائل فائر کئے تھے۔
آپ کا تبصرہ