21 فروری، 2019، 9:11 PM

ایرانی وزارت خارجہ کا بنگلہ دیشی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

ایرانی وزارت خارجہ کا بنگلہ دیشی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں ہونے والے آگ کے حادثے پر بنگلہ دیشی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بنگلہ دیش میں ہونے والے آگ کے حادثے پر بنگلہ دیشی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آج صبح کیمیکل پلانٹ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

News ID 1888281

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha