24 جنوری، 2019، 3:29 PM

روس ، مادرو کو ونزوئلا کا قانونی صدر سمجھتا ہے

روس ، مادرو کو ونزوئلا کا قانونی صدر سمجھتا ہے

روسی ڈوما نے ونزوئلا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ، مادرو کو ونزوئلا کا قانونی صدر سمجھتا ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی ڈوما نے ونزوئلا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ، مادرو کو ونزوئلا کا قانونی صدر سمجھتا ہے روسی ڈوما کی خارجہ پالیسی پر مبنی کمیٹی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ روس ونزوئلا میں غیر ملکی مداخلت کے خلاف ہے نیزروس ،  ونزوئلا کے موجودہ صدر مادورو کو ونزوئلا کا قانونی صدر مانتا ہے۔ واضح رہے کہ کل ونزوئلا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے خود کو ونزوئلا کا خود کو صدر قراردیا جسے فوری طور پر امریکہ نے ونزوئلا کا صدر تسلیم کرلیا جبکہ عالمی برادری نے اسپیکر کے اس اقدام کو غیر قانونی قراردیا ہے۔

News ID 1887551

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha