مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرےگا۔ کویت اور برطانیہ نے نئے فوجی اڈے کے قیام کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال شروع کردیا ہے ۔ اخبار الرائے کے مطابق کویت کے نائب وزير خارجہ خالد الجار اللہ نے برطانوی فوجی اڈے کے قیام کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا سعودی عرب اور کویت کے سرحدی تنازعہ سے کوئی تعلق نہہیں ہے۔
برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرےگا۔
News ID 1886432
آپ کا تبصرہ