4 دسمبر، 2018، 4:59 PM

فرانس کے وزیر دفاع کی مصری صدر سے ملاقات

فرانس کے وزیر دفاع کی مصری صدر سے ملاقات

فرانس کے وزیر دفاع نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزیر دفاع فلورنس بارلی نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں فرانس کے وزیر دفاع اورمصر کے صدر نے در طرفہ تعلقات، ،لاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مصری صدر نے اس ملاقات میں کہا کہ قاہرہ  دہشت گردوں کے خلاف لیبیا کی فوج کی مدد کررہا ہے۔

News Code 1886177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha