مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر اردوغان اور قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے مشترکہ اجلاس میں کئی اسٹراٹیجک معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ دونوں ممالک کے باہمی تعاون کے معاہدوں میں مسلح فوجیوں کے تبادلے کا معاہدہ بھی شامل ہے ۔ دونوں ممالک نے کئی اقتصادی اور تجارتی معاہدوں پر بھی دستخط کئے ہیں۔ صدر اردوغان اور امیر قطر نے اہم علاقائي اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔
ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر اردوغان اور قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے مشترکہ اجلاس میں کئی اسٹراٹیجک معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔
News ID 1885968
آپ کا تبصرہ